جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردی آنہیں رہی سردی آگئی ہے کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا شدیدسردی کی لپیٹ میں اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشکی ختم اور سردی میں اضافہ ہو گیا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا شدید

سردی کی لپیٹ میں رہیں گے جب کہ شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ساہیوال اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ چند میٹر تک محدود ہو گئی ہے۔ فیصل آباد روڈ اور جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثرہوئی ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…