وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرگودھا میں آبروریزی کے بعد9سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم

17  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سرگودھا کے نواحی علاقے میں آبروریزی کے بعد9سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا

حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد سے جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کریں گے۔وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے اورانصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…