تحریک انصاف کی حکومت کا اہم روٹ پر موٹر وے بنانے کا اعلان سنگ بنیاد کب تک رکھا جائیگا؟مراد سعید نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے بتایا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹرویز کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھیں گے،اسلام آباد پشاور موٹروے پر چار ریسٹ ایریاز کو ایم ون کے معیار کے مطابق لے جائیں گے۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عتیق شیخ نے سوال کیاکہ پاکستان اور امریکہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا اہم روٹ پر موٹر وے بنانے کا اعلان سنگ بنیاد کب تک رکھا جائیگا؟مراد سعید نے خوشخبری سنا دی