سکولز اور تعلیمی ادارے کب سے بند ہوں گے؟ وزارت تعلیم نے تجاویز پیش کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این ین آئی)کرونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر تیزی کیساتھ سامنے آنا شروع ہو چکے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی تشویشناک صورتحال اختیار کر تی جارہی ہے ۔ موجودکرونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزارت تعلیم نے سکولز کی بندش کے حوالے سے 3تجاویز صوبائی حکومتوں کو… Continue 23reading سکولز اور تعلیمی ادارے کب سے بند ہوں گے؟ وزارت تعلیم نے تجاویز پیش کر دیں