ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی ) پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا کرونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہیں حکومت وزراء معاونین اور ترجمانوں کی فوج بھرتی کرنے میں مصروف ہے جس کے اخراجات بجلی‘ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے پورے کئے جارہے ہیں عوام کا

کہنا ہے کہ ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے بہاولنگرکے شہریوں کا کہنا ہے کہ اڑائی سالہ دور اقتدار میں موجودہ حکومت ایک بھی وعدہ پورا نہیں کرسکے مہنگائی کا جن انسانی زندگیوں کو نگل رہا ہے عمران نیازی اپنی حکومت بچانے کیلئے وزراء کی فوج بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…