پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی،ریلوے ہیڈکوارٹر کی ہدایات پر ملک کی ساتوں ڈویژنوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ای او ریلوے

دوران نے دوران سفر ٹرین انجنوں میں تصاویر، ویڈیوز اور ٹک ٹاک بنانے کیخلاف ایکشن لیا ہے ، دوران سفر ٹرین ڈرائیورز کو سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے ، احکامات کے مطابق دوران سفر ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور سمارٹ فونز استعمال نہیں کر سکیں گے۔ٹرین انجن کیبز کی تصاویر اور ویڈیو بنانے پر مکمل پابندی ہو گی، انجن آپریشن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر بھی پابندی ہو گی ،الیکٹرانک میڈیا کو بھی کسی قسم کی ویڈیوز اور تصاویر مہیا کرنے پر پابندی ہو گی، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…