ڈی چوک دھرنے کااعلان
اسلام آباد (این این آئی)تحریک تحفظ مساجدومدارس نے کہاہے کہ حکومت فوری طورپروقف املاک ایکٹ واپس لے ورنہ ہم ڈی چوک میں دھرنادیں گے ،وقف املاک ایکٹ کی واپسی تک کسی بھی معاملے میں حکومت سے تعاون نہیں کیاجائیگا، تحریک کادائرہ کارپورے ملک میں پھیلائیں گے ،ایف اے ٹی ایف کے دبائو دینی مدارس ومساجدکے… Continue 23reading ڈی چوک دھرنے کااعلان


































