بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ کونسا عہدہ ہے ؟پی ایم ایس افسران پھٹ پڑے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ کونسا عہدہ ہے ؟پی ایم ایس افسران پھٹ پڑے

لاہور (آن لائن)پی ایم ایس افسران نے چیف سیکرٹری کے عہدے کو پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خالصتاًصوبائی پوسٹ پر وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن و سروس کے آفیسر کی غیر آئینی تعیناتی وفاق اور آئین کو کمزور کرتی ہے۔ پی ایم ایس افسران کی ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ کونسا عہدہ ہے ؟پی ایم ایس افسران پھٹ پڑے

احتساب عدالت کا شہباز شریف کے حق میں اہم فیصلہ ، بڑی استدعا منظور

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

احتساب عدالت کا شہباز شریف کے حق میں اہم فیصلہ ، بڑی استدعا منظور

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹوں کا ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔منی لانڈرنگ کیس کے جیل ٹرائل کے حوالے سے بھی… Continue 23reading احتساب عدالت کا شہباز شریف کے حق میں اہم فیصلہ ، بڑی استدعا منظور

”خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں میری نانی کا ذکر کیا جس کے بعد سے ۔۔“ حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

”خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں میری نانی کا ذکر کیا جس کے بعد سے ۔۔“ حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کے حامد میر کی نانی کا ذکر پر سینئر صحافی نے پیغام جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکرپرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ’’مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے… Continue 23reading ”خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں میری نانی کا ذکر کیا جس کے بعد سے ۔۔“ حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ‎

کروناکے سینکڑوں کیسز کی تصدیق متعدد سکولز سیل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

کروناکے سینکڑوں کیسز کی تصدیق متعدد سکولز سیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے ملیر میں کروانا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد 5اسکولز سیل کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملیر کے علاقے میں استاتذہ اور طلباء کےکرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سینکڑوں کرونا کیسز کی تصدیق سامنے آئی ، صورتحال کے پیش نظر پانچ سکولوں کو سیل کر دیا… Continue 23reading کروناکے سینکڑوں کیسز کی تصدیق متعدد سکولز سیل

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ آپ کیساتھ ڈبل گیم کھیل رہی ہے ۔۔۔ نواز شریف نے سابق افغان صدر کے ذریعے کونسے اہم راز امریکا تک پہنچا دیے؟خفیہ ایجنسیوں نے کھوج لگا لیا ، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ آپ کیساتھ ڈبل گیم کھیل رہی ہے ۔۔۔ نواز شریف نے سابق افغان صدر کے ذریعے کونسے اہم راز امریکا تک پہنچا دیے؟خفیہ ایجنسیوں نے کھوج لگا لیا ، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ امریکا کے اندر لابنگ کریں اور انہیں بتائیں کہ نواز شریف سے زیادہ قابل بھروسہ کوئی اور نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن عمران  ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود سیاسی صورتحال میں جو ہو رہا ہے وہ سب نواز شریف کی بدولت ہو رہا… Continue 23reading پاکستانی اسٹیبلشمنٹ آپ کیساتھ ڈبل گیم کھیل رہی ہے ۔۔۔ نواز شریف نے سابق افغان صدر کے ذریعے کونسے اہم راز امریکا تک پہنچا دیے؟خفیہ ایجنسیوں نے کھوج لگا لیا ، چونکا دینے والے انکشافات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے عوام محبت، بھائی چارے اور اخوت کے تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں اور دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

سموگ پر موثر طور پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں:عثمان بزدار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

سموگ پر موثر طور پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں:عثمان بزدار

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں سموگ سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب میں الیکٹرک رکشے اورگاڑیاں چلانے کی تجویزپر اصولی اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں بائیو گیس… Continue 23reading سموگ پر موثر طور پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں:عثمان بزدار

حج و عمرے کیلئے ٹورآپریٹرز کی سالانہ فیس ختم کرنے کا جائزہ لیں گے،عثمان بزدار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

حج و عمرے کیلئے ٹورآپریٹرز کی سالانہ فیس ختم کرنے کا جائزہ لیں گے،عثمان بزدار

لاہور(پ ر )وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میاں طارق مصباح الرحمان کولاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں صنعتکاروں او رتاجروں کو… Continue 23reading حج و عمرے کیلئے ٹورآپریٹرز کی سالانہ فیس ختم کرنے کا جائزہ لیں گے،عثمان بزدار

اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنا موقف حکومت کے سامنے رکھ دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنا موقف حکومت کے سامنے رکھ دیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے سیدپور اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنی رائے دیتے ہوئے سیدپور میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ ہندو کمیونٹی کیلئے شمشان گھاٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنا موقف حکومت کے سامنے رکھ دیا