اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم کا سبسکرپشن مفت فراہم کرنیکا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں مقامی طور پر ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، عوام سبسکرپشن چارجز کے بغیر انٹرٹینمنٹ مواد سے لطف اندوز ہوسکیں گے،ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی سہولت آئندہ برس اپریل میں صارفین کو میسر ہو گی

اور اس میں بچوں سے لے کر بڑوں کی تفریح اور آگہی پر مبنی مقامی طور پر تیار کردہ نشریاتی مواد دکھایا جائے گا۔شیخ جمال کے مطابق اس پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو دیکھنے کے لیے صرف 45 سیکنڈز کے اشتہارات ہوں گے جن کی رائلٹی فنکاروں اور پروڈیوسرز کو بھی دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…