بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئیں 

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

پنڈی بھٹیاں (آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے پیش گوئی کی ہےکہ2021 ,2023 کا سال عالمی جنگ کا سال کا اشارہ دے رہا ہے ،اور تھرڈوار کے بادل امڈ رہے ہیں ، پاکستان میں موجودہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور نئے انتخابات صدارتی نظام کے تحت ہونگے۔

ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی کی اس سے قبل پیش گوئیاں جو درست ثابت ہو چکی ہیں ِ، ان میں ذوالفقار علی بھٹو کا انجام ،بھارتی وزیراعظم شاشتری کی موت ، لیڈی ڈیانا کے ہاں لڑکے کی پیدائش ، پاکستان ایٹمی قوت ،وزیر اعظم عمران خاں بننے ،دیگر عالمی اور ملکی پیش گوئیاں شامل ہیں ،مزید جو ان نے پیش گوئیاں کی ہیں ،ان میں کشمیر ،خالصتان ،تحریک آزادی ،آسام ،ناگا لینڈ کی علیحددگی پسندتحریک کامیابی سے ہمکنار ہو نگیں ،بھارت چین پاکستان جنگ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو گی ،بھارت کے اندر کئی آزاد ریاستیں قائم ہوں گی،امریکہ میں گورے کالے میں فساد شروع ہوں گے ،اور امریکہ میں کئی نئی ریاستیں قائم ہوں گی ،چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا ،پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا ، اسرائیل گریٹ کی تعمیر میں بہت بڑی روکاوٹ ثابت ہوگی،بھارت امریکہ میں معاشی حالات اورمعیشت کا شیرازہ شبو تاذہو گا ، ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگا اور معدنیا ت کے چھپے ہوئے خزانے دریافت ہوں گے ،وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت وزارت پوری کریں گے ، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم نہیں رہ سکے گا ،مسلم ممالک میں ایک اور ملک ایٹمی قوت بن کر ابھرے گا ، ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجرا ہو گا ،مغربی ممالک میں اسلام بڑی تیزی سے پھیلے گا ،چین ترکی ایران پاکستان کے مخلص اتحادی ثابت ہوں گے ، پیپلز پارٹی کیلئے فاطمہ بھٹو سامنے آئیں گی ،ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہےکہ پیش گوئیاں علم نجوم سے کی جاتیں ہیں ِ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…