رینجرز پر حملوں میں ملوث گرفتار دہشتگردوں کے دوران تفتیش اہم انکشافات، پولیس افسر کا بیٹا بھی ملوث نکلا
کراچی(این این آئی) سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار رینجرز پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیئے ہیں۔ دہشت گردوں میں پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل ہے۔ لاپتہ افراد کے حق میں ہونے والے احتجاج میں دہشت گرد اور ان کے سربراہ بھی شامل رہتے ہیں۔کراچی میں رینجرز پر… Continue 23reading رینجرز پر حملوں میں ملوث گرفتار دہشتگردوں کے دوران تفتیش اہم انکشافات، پولیس افسر کا بیٹا بھی ملوث نکلا