اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی ؟ آپ یقین رکھیں سب سے پہلے آپ کو ویکسین لگائینگے ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہے

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی ؟ آپ یقین رکھیں سب سے پہلے آپ کو ویکسین لگائینگے ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے ایک صحافی کے جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے کورونا ویکسین آپ کو لگائیں گے،جس پر صحافیوں نے قہقہے لگائے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس میں ایک صحافی کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی اور عوام کو… Continue 23reading کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی ؟ آپ یقین رکھیں سب سے پہلے آپ کو ویکسین لگائینگے ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہے

پی ڈی ایم کی حمایت کا مطلب پی پی ،(ن)لیگ کو دوبارہ عوام پر مسلط کرنے میں مددگار بننا ہے، بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کا دبنگ اعلان 

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کی حمایت کا مطلب پی پی ،(ن)لیگ کو دوبارہ عوام پر مسلط کرنے میں مددگار بننا ہے، بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کا دبنگ اعلان 

ملتان /لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حمایت کا مطلب پیپلز پارٹی اور(ن)لیگ کو دوبارہ عوام پر مسلط کرنے میں مددگار بننا ہے ، اس وقت شفاف انتخابات ملک وقوم کی ضرورت ہے،حکومت اور تمام سیاسی قوتوں کو اس کے بارے میں سوچنا چاہئے،جماعت… Continue 23reading پی ڈی ایم کی حمایت کا مطلب پی پی ،(ن)لیگ کو دوبارہ عوام پر مسلط کرنے میں مددگار بننا ہے، بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کا دبنگ اعلان 

چوہدری نثار کی اڑھائی سال بعد شہبازشریف سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

چوہدری نثار کی اڑھائی سال بعد شہبازشریف سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات

لاہور( آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے، چوہدری نثار نے شہبازشریف سے ملاقات کی، جس میں والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کیوالدہ کی وفات پر… Continue 23reading چوہدری نثار کی اڑھائی سال بعد شہبازشریف سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات

نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن سکتے تھےاگر یہ کام نہ ہوتا ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا اعتراف ، سابق وزیر خزانہ کا حیران کن دعویٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن سکتے تھےاگر یہ کام نہ ہوتا ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا اعتراف ، سابق وزیر خزانہ کا حیران کن دعویٰ

لندن (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ فوج پر بطور ادارہ جمہوری عمل کو کمزور بنانے کا الزام عائد نہیں کرتے بلکہ یہ کچھ لوگوں کی خواہش اور منصوبہ ہے،یہی لوگ جو پاکستان میں مارشل لا نافذ کرتے ہیں۔ بی بی سی کوایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے نواز… Continue 23reading نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن سکتے تھےاگر یہ کام نہ ہوتا ۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا اعتراف ، سابق وزیر خزانہ کا حیران کن دعویٰ

حکومتی رٹ ختم ہو چکی ، معاملات بہت آگے نکل گئے پی ڈی ایم کا اگلا قدم کیا ہو گا ؟ تہلکہ خیز اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

حکومتی رٹ ختم ہو چکی ، معاملات بہت آگے نکل گئے پی ڈی ایم کا اگلا قدم کیا ہو گا ؟ تہلکہ خیز اعلان

ملتان (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملتان کی عوام نے بھی سلیکٹیڈ کو ریجیکٹ کردیا ہے، حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا، گیلانی کے صاحبزادوں نے بڑی قربانیاں دیں۔ پی ڈی ایم کا… Continue 23reading حکومتی رٹ ختم ہو چکی ، معاملات بہت آگے نکل گئے پی ڈی ایم کا اگلا قدم کیا ہو گا ؟ تہلکہ خیز اعلان

ایک بڑا ڈاکا اور بڑی واردات تیار۔۔۔سٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کو کونسی چھوٹ دیدی ، رئوف کلاسرا کا چونکا دینے والے انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ایک بڑا ڈاکا اور بڑی واردات تیار۔۔۔سٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کو کونسی چھوٹ دیدی ، رئوف کلاسرا کا چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اب ایک نئی واردات کے بارے میں سنیں بلکہ بہت بڑا ڈاکا اور قانونی منی لانڈرنگ کا نیا طریقہ۔ سٹیٹ بینک نے پچھلے ماہ ایک فیصلہ کیا۔ روزنامہ دنیامیں شائع رئوف کلاسرا کے کالم کے مطابق ۔۔یہ کہ اب پاکستانی ایکسپورٹرز دس فیصد کے بجائے 35 فیصد تک فارن کرنسی اکائونٹس… Continue 23reading ایک بڑا ڈاکا اور بڑی واردات تیار۔۔۔سٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کو کونسی چھوٹ دیدی ، رئوف کلاسرا کا چونکا دینے والے انکشافات

مریم نواز شریف اور آصفہ بھٹو زرداری کے درمیان مقابلہ پڑ گیا ، کون آگے نکلتا ہے ، حیران کن انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز شریف اور آصفہ بھٹو زرداری کے درمیان مقابلہ پڑ گیا ، کون آگے نکلتا ہے ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کےملتان جلسے کی کامیابی کا سہرا حکومت کو جاتا ہے کیونکہ پہلے یہ کہا جاتا رہا کہ جلسہ نہیں ہوگا پھر اجازت دی ۔ان کا کہنا تھا کہ میرے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کا خطاب… Continue 23reading مریم نواز شریف اور آصفہ بھٹو زرداری کے درمیان مقابلہ پڑ گیا ، کون آگے نکلتا ہے ، حیران کن انکشاف

پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ذیلی کمیٹیوں کے چیئرمین نیب ،ایف آئی اے اعلیٰ بیورو کریسی پر برس پڑے،شکایات کے انبار لگا دیئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ذیلی کمیٹیوں کے چیئرمین نیب ،ایف آئی اے اعلیٰ بیورو کریسی پر برس پڑے،شکایات کے انبار لگا دیئے

اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں ذیلی کمیٹیوں کے چیئرمین،قومی احتساب بیورو ،ایف آئی اے اور اعلیٰ بیورو کریسی پر برس پڑے اور کہا کہ پبلک اکائونٹس کمیٹی وزارتوں میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا سب سے بڑا ادارہ ہے مگر نہ تو بیورو کریسی پی اے… Continue 23reading پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ذیلی کمیٹیوں کے چیئرمین نیب ،ایف آئی اے اعلیٰ بیورو کریسی پر برس پڑے،شکایات کے انبار لگا دیئے

بختاوربھٹو نے والد کے ہمراہ اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کردی، دھوم مچ گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

بختاوربھٹو نے والد کے ہمراہ اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کردی، دھوم مچ گئی

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے حال ہی میں ہونے والی اپنی منگنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔محمود چوہدری کے ساتھ منگنی کے رشتے میں بندھنے والی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی ویڈیو سوشل… Continue 23reading بختاوربھٹو نے والد کے ہمراہ اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کردی، دھوم مچ گئی