پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا کی دنیا میں بھی اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکائونٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ

صارفین نے فالو کرلیا ہے۔اگرمولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام اکائونٹ کا جائزہ لیا جائے تو اب تک انہوں نے 400 پوسٹس کی ہیں جو دین اسلام کی تبلیغ سے متعلق ہیں۔طارق جمیل نے جن اکائونٹس کو اپنے انسٹاگرام سے فالو کیا ہوا ہے ان کی تعداد صرف 2 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…