بابراعظم کیخلاف خاتون کی مقدمہ درج کروانے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نعما ن محمد نعیم نے خاتون کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست پرنصیر آباد پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حمیزہ مختار نامی خاتون نے عدالت میں موقف اختیار کیاہے کہ اس… Continue 23reading بابراعظم کیخلاف خاتون کی مقدمہ درج کروانے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا