اسلام آباد میں غیر ملکی خواتین کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ، 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد(آن لائن) غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے کا معاملہ،وفاقی پولیس نے وقوعہ میں ملوث دو ملزمان فرقان اور ابرار کو گرفتار کرلیا ہے۔وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی کو بروقت کارروائی کی ہدایت کی۔پولیس ٹیموں نے ٹریل ون، ٹریل سکس،ٹریل فائیو، گوکینہ تلہاڑ میں خواتین کو سرچ… Continue 23reading اسلام آباد میں غیر ملکی خواتین کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ، 2 ملزمان گرفتار