پی ڈی ایم کی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ، حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاری ، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیلئے مشکل کھڑی کر دی
پشاور (آن لائن ) جمعیت علمائ� اسلام (ف) کے مرکزی امیر اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں اپنے ایجنڈے پر متفق ہیں۔ اپوزیشن کی کاوشیں کامیابی کے قریب ہیں، دسمبر تک حکومت کو نہیں دیکھ رہا۔ ان خیالات کا… Continue 23reading پی ڈی ایم کی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ، حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاری ، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیلئے مشکل کھڑی کر دی