لاہور میں 2نوجوان لڑکیوں کے قتل کا ڈراپ سین قاتل کون نکلے؟بڑی بہن نے سب کچھ بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے گجرپورہ میں2 سگی بہنوں کے قتل کے معاملہ کا ڈراپ سین، دونوں کا قاتل اپنا ہی باپ اور بھائی نکلا۔سٹی 42نیوز کے مطابق تھانہ گجر پورہ کی حدود میں گھر سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں، پولیس کی جانب سے جاں بحق لڑکیوں کی شناخت 16 سالہ… Continue 23reading لاہور میں 2نوجوان لڑکیوں کے قتل کا ڈراپ سین قاتل کون نکلے؟بڑی بہن نے سب کچھ بتا دیا