وزیر اعلی عثمان بزدارسی سی پی او عمر شیخ پر شدید برہم ، وزیر اعلیٰ ہائوس طلب کر کے وارننگ دیدی
لاہور( این این آئی ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان پزدار صوبائی دارالحکومت میں کرائم کی بڑھتی شرح پر برہم ہوگئے، سی سی پی او عمر شیخ کو وزیر اعلی ہائوس طلب کر کے وارننگ دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بڑھتے جرائم اور سنگین وارداتوں کے رونماں ہونے پر… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدارسی سی پی او عمر شیخ پر شدید برہم ، وزیر اعلیٰ ہائوس طلب کر کے وارننگ دیدی






























