پرائیویٹ سکولز نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے گیارہ جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں عہدیداروں نے گیارہ جنوری سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق کیا، عہدیداروں نے کہا کہ اس بارے میں حکومت کوئی… Continue 23reading پرائیویٹ سکولز نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا