بختاور بھٹو کو ٹوئٹر صارف کا پیغام بھاگیا
کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کو ٹوئٹر صارف کا وہ پیغام بھاگیا جس میں انہوں نے بے نظیر کا تذکرہ کیا۔علی عامر نامی صارف نے ٹوئٹر پر اس رکشے کی تصویریں شیئر کیں جس پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی… Continue 23reading بختاور بھٹو کو ٹوئٹر صارف کا پیغام بھاگیا