معروف پی ٹی آئی رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا، اور عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔ رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں… Continue 23reading معروف پی ٹی آئی رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار