اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟انصار عباسی کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی لکھتے ہیں کہ ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس بات سے ناراض نہیں کہ جس خیال پر زیادہ بحث ہو رہی ہے اور جس کی سب سے زیادہ ضرورت محسوس کی جا رہی ہے کہ اداروں کے مابین مذاکرات ہونا چاہئیں۔اگر ایسا ہوا… Continue 23reading اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟انصار عباسی کے اہم انکشافات