ایک اور ڈبل شاہ سامنے آ گیا، کروڑوں کی جعل سازی کا انکشاف
کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے ایک اور ڈبل شاہ کو گرفتار کر لیا جس کے بعد 9 کروڑ روپے کی جعلسازی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بغدادی انوسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار کیا جس کا نام نعمان عرف ڈبل شاہ بتایا جاتا ہے۔لیاری پولیس کا… Continue 23reading ایک اور ڈبل شاہ سامنے آ گیا، کروڑوں کی جعل سازی کا انکشاف