پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون ہیں؟شیخ رشیدکا سوال

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون ہیں؟شیخ رشیدکا سوال

راولپنڈی(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں۔مریم نواز کے حالیہ انٹرویو پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ مریم نواز کا بیان غیرذمہ دارانہ ہے، مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، یہ فوج… Continue 23reading مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون ہیں؟شیخ رشیدکا سوال

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا سے انتقال کر گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا سے انتقال کر گئے

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کر گئے وہ گزشتہ چند روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ٍ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ چند… Continue 23reading چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا سے انتقال کر گئے

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ نیب کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ نیب کی رپورٹ میں انکشاف

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز 23 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں جبکہ 96 ماڈل ٹاؤن سمیت تین گھر بھی ان کی ملکیت ہیں۔شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی جائیدادوں… Continue 23reading شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ نیب کی رپورٹ میں انکشاف

وزیر اعظم کا ایک اور نوٹس عوام کو بھاری پڑ گیا‘ چینی اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعظم کا ایک اور نوٹس عوام کو بھاری پڑ گیا‘ چینی اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) وزیر اعظم کا ایک اور نوٹس عوام کو بھاری پڑ گیا‘ چینی اور گھی کی قیمتوں میں 3 سے 10 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جب بھی وزیر اعظم کسی چیزکا نوٹس لیتے ہیں وہ الٹاعوام کو مہنگی پڑ جاتی ہے گزشتہ روز وزیر اعظم نے مہنگائی کا نوٹس… Continue 23reading وزیر اعظم کا ایک اور نوٹس عوام کو بھاری پڑ گیا‘ چینی اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ خاقان، مفتاح اسماعیل کیخلاف عدالت کا اہم فیصلہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ خاقان، مفتاح اسماعیل کیخلاف عدالت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو کیس کی سماعت جج محمد اعظم نے کی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ خاقان، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سیمت دیگر ملزمان کو… Continue 23reading ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ خاقان، مفتاح اسماعیل کیخلاف عدالت کا اہم فیصلہ

ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنا رہے تھے مگر اپوزیشن نے نہیں بنانے دیا، علی امین گنڈا پور نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو غدار اور منافق قرار دیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنا رہے تھے مگر اپوزیشن نے نہیں بنانے دیا، علی امین گنڈا پور نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو غدار اور منافق قرار دیدیا

روندو(گلگت)(آن لائن) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے عوام کو دھوکہ دیا۔گلگت بلتستان کے ضلع روندو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ن لیگ اور… Continue 23reading ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنا رہے تھے مگر اپوزیشن نے نہیں بنانے دیا، علی امین گنڈا پور نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو غدار اور منافق قرار دیدیا

پاکستانیوں کیلئے سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع،وزیر اعظم پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا افتتاح کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع،وزیر اعظم پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا افتتاح کردیا۔ جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان نے اسلام اذباد میں منعقدہ تقریب میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا افتتاح کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹس وزارت ِخزانہ کا ایک اقدام ہے جس کا انتظام بینک دولت پاکستان چلا رہا… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع،وزیر اعظم پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا افتتاح کردیا

ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (این این آئی) کیٹرز اینڈ ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن نے بینکویٹ اور شادی ہالز بند کرنے کے خلاف ڈی چوک پر د ھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ہم وزیراعلیٰ ہاؤس یا گورنر ہاؤس نہیں جائیں گے بلکہ اس بار ہم صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی اور حکومتی لوگوں کے… Continue 23reading ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا

بچوں اور اساتذہ کی زندگیاں زیادہ ضروری ہیں،سکول بند کرنے کا عندیہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

بچوں اور اساتذہ کی زندگیاں زیادہ ضروری ہیں،سکول بند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں انہیں سیل کررہے ہیں اور اگر ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے۔ تعلیمی اداروں میں رنڈم ٹیسٹنگ ہورہی ہے۔ بچوں اور اساتذہ کی زندگیاں زیادہ ضروری ہیں۔ نجی ٹی وی سے… Continue 23reading بچوں اور اساتذہ کی زندگیاں زیادہ ضروری ہیں،سکول بند کرنے کا عندیہ