پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں نے تاریخ رقم کردی، کوہ پیماوں نے شو کا ٹروپیک پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسکردو (این این آئی)اسکردو : بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں نے تاریخ رقم کردی، کوہ پیمائوں نے شو کا ٹروپیک پر پاکستانی پرچم لہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق بلتستان کے دارالحکومت اسکردو سے تعلق رکھنے والے کوہ پیمائوں نے تاریخ رقم کردی، بلتستان کے چار کوہ پیماوں نکی ٹیم نے شوکا ٹروپیک سر کرلیا۔ذرائع کے مطابق شوکا ٹروپیک سطح سمندر

سے 4617 میٹر بلندی پر واقع ہے، اسکردو سے تعلق رکھنے والی 4 رکنی ٹیم نے چوٹی 3 دن میں سرکی۔ذرائع کوہ پیمائوں میں محمد حنیف، عابد سدپارہ، اشرف، محمد رضا شامل ہیں، کوہ پیمائوں نے تاریخی کارنامے کو مک اور پاک فوج کے نام کردیا۔کوہ پیمائوں نے کہا کہ سخت موسمی حالات اور پر خطر ٹریک سرکرنا اعزاز ہے، کوہ پیمائوں میں ٹورسٹ پولیس کے عابد سد پارہ بھی شامل تھے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…