پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پولیس موبائل خدمت مرکز،رواں ہفتے کا شیڈول جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)ایس ایس پی آپریشنز لاہوراحسن سیف اللہ نے کہا ہے کہ لاہور پولیس شہریوں کے گھروں کی دہلیزپر خدمات کی فراہمی کاتسلسل برقرار رکھے ہوئے ہے۔پولیس موبائل خدمت مرکزشہر کے مختلف مقامات پر مقررہ اوقات میں فرائض انجام دے رہا ہے۔

شہری اورپولیس خدمت مراکز کا عملہ کورونا ایس او پیز کی پاسداری کریں۔ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللہ نے ہفتہ وار شیڈول سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس موبائل خدمت مرکزبروز پیر نزد دربار پیر بھولا چوہنگ، منگل اڈا پلاٹ رائیونڈ،بدھ80 فٹ روڈ ہنجروال، جمعرا ت اورنج لائن اسٹیشن رائیونڈروڈ،جمعہ اعظم گارڈن مصطفی ٹائون جبکہ بروز ہفتہ اللہ ھو چوک جوہر ٹائون موجود ہوگا ۔احسن سیف اللہ نے کہا کہ شہریوں کو پولیس سے متعلقہ سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ شہری پولیس سے متعلقہ سہولیات کیلئے اپنے قریبی پولیس خدمت مرکزسے استفادہ کریں ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…