جج صاحب مرے نہیں انہیں مارا گیا وہ میرے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے اور۔۔۔ارشد ملک کیا کرنے جارہے تھے؟ناصر بٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما ناصر بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ جج ارشد ملک کو قتل کیا گیا ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ارشد ملک کو قتل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں پی ٹی آئی… Continue 23reading جج صاحب مرے نہیں انہیں مارا گیا وہ میرے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے اور۔۔۔ارشد ملک کیا کرنے جارہے تھے؟ناصر بٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا