پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، زمان ٹائون کے علاقے کورنگی میں ایک شہری کی جانب سے مددگار ون فائیو کی اطلاع پر تین رکنی موٹر سائیکل چور گروپ پکڑا گیا، کم عمر چور

موٹر سائیکل چوری کرکے انکے پارٹس کھول کر کباڑیوں کو کلوکے دام فروخت کرتے تھے۔ملزم اویس نے ویڈیو بیان میں بتایا ہم تین دوست موٹرسائیکلیں چوری کرکے 800روپے میں ایک موٹر سائیکل فروخت کرتے تھے۔ پولیس نے ملزم اویس کے ساتھی ابصار کے گھر سے چوری کی گئیں بارہ سے زائد موٹر سائیکلیں کھولیں ہوئی پارٹس کی صورت میں برآمد کی۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے گرفتار ملزمان کے ساتھی سمیع اور کباڑیوں کی تلاش شروع کردی۔ اس اطلاع پر محلے کے تین مکین بھی موقع پر بھی موقع پر پہنچ گئے اپنی چوری کی گئی موٹر سائیکلیں پہچان لی اور لاک میں چابی لگا کر پولیس کو دیکھائی ، ایک مکین نے کہاکہ ایک ہفتہ قبل جمعے کو گھر کے باہرسے میری موٹرسائیکل چوری ہوئی تھی جو شعیب نامی گھر سے مل گئی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…