پروگرام کے دوران فردوس عاشق اعوان اور عظمیٰ بخاری کی جھڑپ، اینکر کو پروگرام ہی ختم کرنا پڑ گیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمیٰ بخاری کے درمیان لفظی جھڑپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری اور وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق… Continue 23reading پروگرام کے دوران فردوس عاشق اعوان اور عظمیٰ بخاری کی جھڑپ، اینکر کو پروگرام ہی ختم کرنا پڑ گیا