پی ڈی ایم’’کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، بھان متی کا کنبہ جوڑا‘‘کی عملی تصویر، فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید
لاہور( این این آئی)وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ لاہور جلسہ نام نہاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح پی ڈی ایم کو اب تک چاروں صوبوں سے ہزیمت کے سوا کچھ… Continue 23reading پی ڈی ایم’’کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، بھان متی کا کنبہ جوڑا‘‘کی عملی تصویر، فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید