پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ جو کوئی  بسم اللہ شریف کا ورد ہر روز بکثرت کرے19فرشتوں  کے عذاب سے نجات پائے گا جو کہ دوزخ پر۔۔۔

datetime 10  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

1 حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کے جو کوئی بسم اللہ شریف کا ورد ہر روز بکثرت کرے انیس فرشتوں کے عذاب سے نجات پاے گا جو کے دوزخ پر موکل ہیں ق کے بسم اللہ شریف کے الفاظ بھی انیس ہیں 2 جب کوئی مشکل در پیش ہو تو بسم اللہ شریف کو با طہارت کامل سات سو چھیاسی بار سات روز تک پڑھے ہر مشکل آسان ہو اگر ہمیشہ ورد میں رکھے تو کسی اور

عمل کی ضرورت ہی پیش نا آے اور اگر بعد نماز فجر پندرہ سو مرتبہ جس مطلب کے لئے پڑھاجائے وہ کام ہو کیوں کے اکابرین فرماتے ہیں یہی اسم ا عظم ہے 3 رزق میں اضافہ کے لیے ترک حیوانات کر کے بسم اللہ شریف کو دریا کے کنارے بعد نماز فجر بارہ ہزار مرتبہ اور بعد نماز مغرب بھی بارہ ہزار مرتبہ پڑھے اول و آخر درود شریف اکتالیس بار پڑھے یہ طریقہ۔ ہر اہم سے اہم حاجت کے لیے مجرّب ہے 4 تسخیر حکام اور حصول دولت کے لیے جمعرات کو روزہ رکھے اور چھوہارے سے افطار کرے اور بعد نماز مغرب بسم اللہ شریف ایک سو اکیس بار پڑھے اور بعد نماز عشاء جب سونے کی نیّت سے لیٹے اور نیّت روزے کی کرے اور بسم اللہ پڑھنا شروع کر دے یہاں تک کے پڑھتے پڑھتے سو رہے جب صبح ہو اور جمعہ کا روز ہو تو نماز فجر پڑھ کر بسم اللہ شریف کو ایک سو اکیس بار پڑھے اور اس طرح پڑھے کہ بسم اللہ کو زعفران اور گلاب سے لکھے اس طرح ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ن ا ل رح ی م اور موم جامہ کر کے اپنے بازو پر باندھ لے اس عمل شریف کو جو کوئی کرے گا لوگوں کی نظروں میں مثل چودھویں رات کے ہوگا اور وقار اس کا سب کے دلوں میں ہوگا۔ بسم اللہ پڑھنے والے کو چاہیے کہ نقش کی حفاظت اپنی جان سے زیادہ کرے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…