منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں بجلی کا ترسیلی نظام بحال کردیا گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا ترسیلی نظام بحال کردیا گیا ہے، تمام 500 کیوی اور220 کیوی گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی سپلائی جاری ہے، گڈو پاور پلانٹ سے ڈیرہ غازی خان،

مظفر گڑھ اور رحیم یار خان کو بھی بجلی کی سپلائی شروع ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک بھر میں این ٹی ڈی سی کا ترسیلی نظام بحال ہوگیا ہے۔ تمام500 کیوی اور220 کیوی گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی سپلائی جاری ہے۔ گڈو پاورپلانٹ سے ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان کو بھی بجلی کی سپلائی جاری ہے۔ ترجمان نے کہا کہ منیجنگ ڈائریکٹر نے بجلی بریک ڈاؤن کے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کا بھی حکم دیا ہے۔ اسی طرح اسلامّآباد، جہلم، گجرات، سرگودھا، سیالکوٹ، فیصلّآباد، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، ساہیوال اور ملتان کے علاقوں میں بجلی بحال ہو گئی ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…