چینی باشندے کے گودام سے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ سامان برآمد،کسٹمز حکام حرکت میں آ گئے
لاہور(این این آئی)کسٹمز انٹیلی جنس نے حمزہ ٹائون میں بڑی کارروائی کرکے چینی باشندے کے گودام سے11کروڑ 70لاکھ روپے مالیت کے سمگل شدہ جوتے برآمد کرلئے۔گودام سے چینی ساختہ جوتوں کے 2لاکھ 90ہزار جوڑے برآمد کئے گئے ہیں۔ کسٹمز انٹیلی جنس حکام کے مطابق گودام سے برآمد ہونے والے واٹرفش برینڈ کے غیر ملکی ساختہ… Continue 23reading چینی باشندے کے گودام سے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ سامان برآمد،کسٹمز حکام حرکت میں آ گئے