حکمران جماعت کو ہر صورت اس کام سے روکا جائے گا، بلاول بھٹو کا مریم نواز سے انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ حکمران جماعتوں کو سینیٹ انتخابات میں غیر آئینی اقدامات سے ہر صورت روکا جائے گا۔ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading حکمران جماعت کو ہر صورت اس کام سے روکا جائے گا، بلاول بھٹو کا مریم نواز سے انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ