پڑھے لکھے بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں بھرتیوں کا فیصلہ
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 1900 نئے لیکچررز بھرتی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، نئے اساتذہ بھرتی کرنے کیلئے 50کروڑ روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے، تعلیمی اداروں میں قابل ٹیچرز کی بھرتی کے علاوہ صوبے میں… Continue 23reading پڑھے لکھے بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں بھرتیوں کا فیصلہ