وزیراعظم عمران خان سے متعلق ‘غیر مجازٹوئٹ کو شیئر کرنے پر امریکی سفارت خانےنےمعذرت کر لی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ ہمارے سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکائونٹ کا بلاجواز استعمال ہوا بلا اجازت کی گئی ٹویٹ سے پیدا ہونے والے ابہام پر سفارتخانہ معذرت خواہ ہے ۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے متعلق ‘غیر مجازٹوئٹ کو شیئر کرنے پر امریکی سفارت خانےنےمعذرت کر لی