منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ شدید مالی بحران کا شکار 40ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ نہ مل سکی، گھروں میں فاقے

datetime 9  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) گزشتہ تقریباً تین سال سے اپوزیشن میں رہنے اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن مالی بحران کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون کے چالیس ملازمین

کو ماہ دسمبر کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پارٹی سیکرٹریٹ ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں ماہانہ 8 لاکھ روپے خرچ کیا کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…