ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

datetime 7  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان نے جمعرات کو فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق یہ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم مکمل طور پر پاکستان کا اپنا تیار کردہ ہے اور یہ 140کلو میٹر تک روایتی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ یہ ویپن سسٹم افواج پاکستان کی دشمن کے علاقوں میں اہداف

کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں مزید اضافہ کرے گا اور اس کے ذریعے کامیابی کے ساتھ سو فیصد تک اہداف کو نشانہ بنایا جاسکے گا ۔ صدر عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس کامیاب تجربے پر فوجی جوانوں ، سائنسدانوں اور دیگر عملے کو مبارکباد دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…