اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سپیکر صاحب قلم لے کر بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ آپکے استعفوں پر فوراً دستخط کریں اور اسمبلیوں سے گند صاف ہو ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

سپیکر صاحب قلم لے کر بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ آپکے استعفوں پر فوراً دستخط کریں اور اسمبلیوں سے گند صاف ہو ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ استعفوں کیلیے31 جنوری کا کیوں انتظار کر رہے ہیں کل ہی دیں استعفے، سپیکر صاحب قلم لے کر بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ آپکے استعفوں پر فوراً دستخط کریں اور اسمبلیوں سے گند صاف ہو۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading سپیکر صاحب قلم لے کر بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ آپکے استعفوں پر فوراً دستخط کریں اور اسمبلیوں سے گند صاف ہو ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

سندھ حکومت کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

سندھ حکومت کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا،ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے اس ضمن میں بتایاکہ سندھ اسمبلی تحلیل کرنا وزیراعلی کا دائرہ اختیار ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا نام تحریک انتشار ہونا چاہئے، مافیاز کا حصہ وفاقی کابینہ میں بھی بیٹھے ہیں۔پیپلزپارٹی سمیت11جماعتوں نے تحریک انصاف… Continue 23reading سندھ حکومت کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ

جوگی برادری کے 22خاندان کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

جوگی برادری کے 22خاندان کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

سجاول (این این آئی) جاتی کے قریب جوگی برادری کے 22خاندانوں نے اسلام قبول کرلیاہے، جاتی کے قریب موری اسٹاپ کے قریب ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے تقریب میں جوگی قبیلے کے بائیس خاندانوں نے مولانامحمد یوسف جتوئی کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ فلاحی تنظیم کی چیئرمین حاجیانی امان نفیسہ… Continue 23reading جوگی برادری کے 22خاندان کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

ورلڈ بینک کی پاکستان کو قرض دینے کی پیشکش، پاکستان نے قرض لینے سے انکار کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

ورلڈ بینک کی پاکستان کو قرض دینے کی پیشکش، پاکستان نے قرض لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی، ورلڈ بینک نے پاکستان کو ویکسین فنڈنگ کیلئے نئے قرض کی پیشکش کی جسے… Continue 23reading ورلڈ بینک کی پاکستان کو قرض دینے کی پیشکش، پاکستان نے قرض لینے سے انکار کر دیا

کرونا سے متاثر مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ میں داخل

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

کرونا سے متاثر مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ میں داخل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ملکی نامور عالم دین مولانا طار ق جمیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد(سی ایم ایچ )داخل ہو گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا طارق جمیل کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا وہ سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔گزشتہ چند روز سے طبیعت خراب تھی… Continue 23reading کرونا سے متاثر مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ میں داخل

اگر ایماندار شخص کے آنے سے ٹیکس کولیکشن میں اضافہ ہوتا ہے تو مولانا طارق جمیل کو چیئرمین ایف بی آر لگا دیں،ڈاکٹر اکرام الحق کا وزیراعظم پر طنز

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

اگر ایماندار شخص کے آنے سے ٹیکس کولیکشن میں اضافہ ہوتا ہے تو مولانا طارق جمیل کو چیئرمین ایف بی آر لگا دیں،ڈاکٹر اکرام الحق کا وزیراعظم پر طنز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی محقق اور بین الاقوامی ٹیکس کے وکیل اور ماہر امور محصولات ڈاکٹر اکرام الحق کا کہنا ہے کہ اگر ایماندار شخص کے آنے سے ٹیکس کولیکشن میں اضافہ ہوتا ہے تو مولانا طارق جمیل کو چیئرمین ایف بی آر لگا دیں، ڈاکٹر اکرام الحق نے وزیراعظم عمران خان پر طنز… Continue 23reading اگر ایماندار شخص کے آنے سے ٹیکس کولیکشن میں اضافہ ہوتا ہے تو مولانا طارق جمیل کو چیئرمین ایف بی آر لگا دیں،ڈاکٹر اکرام الحق کا وزیراعظم پر طنز

محمود اچکزئی نے مینار پاکستان جلسے میں پنجابیوں کے بارے دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

محمود اچکزئی نے مینار پاکستان جلسے میں پنجابیوں کے بارے دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی

لاہور(این این آئی) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی نے مینار پاکستان کے جلسے میں پنجابیوں کے بارے دئیے گئے اپنے بیان پرمعافی مانگ لی۔ محمودخان اچکزئی نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ لاہور جلسہ میں پنجابی قوم کے بارے میں میرے کچھ الفاظ سے میرے پنجابی بھائیوں کی دل… Continue 23reading محمود اچکزئی نے مینار پاکستان جلسے میں پنجابیوں کے بارے دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی

حکومت 31جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ یکم فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے ،پی ڈی ایم نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

حکومت 31جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ یکم فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے ،پی ڈی ایم نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ، عوام کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات جاری ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ 31دسمبر… Continue 23reading حکومت 31جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ یکم فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے ،پی ڈی ایم نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

مریم نواز کا مینار پاکستان گراؤنڈ بھی چھوٹا پڑ جانے کا شکوہ، میں وہاں کھڑی ہو کر سوچ رہی تھی کہ جلسہ گاہ چھوٹی پڑ گئی ہے

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز کا مینار پاکستان گراؤنڈ بھی چھوٹا پڑ جانے کا شکوہ، میں وہاں کھڑی ہو کر سوچ رہی تھی کہ جلسہ گاہ چھوٹی پڑ گئی ہے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنے لوگ جلسہ گاہ کے اندرتھے اتنے جلسہ گاہ کے باہر بھی تھے،ہمارا جلسہ ابھی شروع بھی نہیں ہوا تھا بعض کرداروں نے اس کی ناکامی کی خبریں چلادی تھیں،ہمارے قافلوں میں آنے والے ہزاروں لوگ جلسہ گاہ میں داخل… Continue 23reading مریم نواز کا مینار پاکستان گراؤنڈ بھی چھوٹا پڑ جانے کا شکوہ، میں وہاں کھڑی ہو کر سوچ رہی تھی کہ جلسہ گاہ چھوٹی پڑ گئی ہے