جنید جمشید طیارہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ رپورٹ سامنے آگئی، بڑ ی غفلت کا انکشاف
کراچی( آن لائن ) حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد رپورٹ جاری کر دی گئی۔ حویلیاں طیارہ حادثہ چار سال قبل دسمبر 2016 میں پیش آیا تھا جس میں جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔جاری کردہ رپورٹ کے مطابق طیارے کا ایک انجن بند اور دوسرے کا بلیڈ ٹوٹا… Continue 23reading جنید جمشید طیارہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ رپورٹ سامنے آگئی، بڑ ی غفلت کا انکشاف