اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کردی
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے بی ایڈ/بی ایس/پی جی ڈی اور تمام پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کردی ہے۔اِس حوالے سے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسسز نے ایک مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایڈ/بی ایس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کردی


































