منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے شدت پکڑ لی اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرزمیں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے شدت پکڑ لی اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرزمیں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی،وفاقی دارالحکومت کے 5 سیکٹرز میں کورونا کیسز زیادہ رپورٹ، سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ۔ اتوار کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ جاری کر دیا سیکٹرز میں I-8/3 I-8/4 G-9/1 G-10/4… Continue 23reading کورونا وائرس کی دوسری لہر نے شدت پکڑ لی اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرزمیں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

یااللہ امت کو پریشانیوں سے نکال دے عالمی تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

یااللہ امت کو پریشانیوں سے نکال دے عالمی تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

رائے ونڈ( این این آئی)عالمی تبلیغی اجتماع آہوں، سسکیوں اوررقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔اختتامی دعامولانا محمد ابراہیم آف انڈیانے کروائی۔دعا کے اہم نکات درج ذیل تھے۔یااللہ امت کو پریشانیوں سے نکال دے،یااللہ مقروضین کے قرضوں کی ادائیگی کے لئے غائب سے اسباب پیدا فرما۔ بے اولادوں کو نرینہ اولاد نصیب فرما،پوری… Continue 23reading یااللہ امت کو پریشانیوں سے نکال دے عالمی تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا گلگت بلتستان نہ چھوڑنے کا اعلان ، حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا گلگت بلتستان نہ چھوڑنے کا اعلان ، حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع

سکردو( آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سب جان لیں گلگت بلتستان سے کہیں نہیں جارہا،اگر مجھے صوبہ بدر کرنا ہے تو گرفتار کرنا ہوگا، حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا۔دیامر کے علاقے تھور میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت کے عوام نے ثابت… Continue 23reading پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا گلگت بلتستان نہ چھوڑنے کا اعلان ، حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع

ملکی تاریخ کے اہم ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں کراچی سے لاہور تک کا زمینی سفر صرف 7گھنٹے میں طے ہوگا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملکی تاریخ کے اہم ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں کراچی سے لاہور تک کا زمینی سفر صرف 7گھنٹے میں طے ہوگا

اسلام آباد(اے پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے حسن ابدال میں اپ گریڈ کئے گئے ریلوے سٹیشن کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیر اعظم کو حسن ابدال ریلوے سٹیشن پر اپ گریڈیشن کے بعد فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ حسن ابدال ریلوے… Continue 23reading ملکی تاریخ کے اہم ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں کراچی سے لاہور تک کا زمینی سفر صرف 7گھنٹے میں طے ہوگا

کرونا وائرس سے ایک دن میں بڑی تعداد میں اموات 11شہروں میں مہلک وباء تیزی سے پھیلنا شروع ،صورتحال تشویشناک

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا وائرس سے ایک دن میں بڑی تعداد میں اموات 11شہروں میں مہلک وباء تیزی سے پھیلنا شروع ،صورتحال تشویشناک

اسلام آباد( آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید25 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار968ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار436نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی… Continue 23reading کرونا وائرس سے ایک دن میں بڑی تعداد میں اموات 11شہروں میں مہلک وباء تیزی سے پھیلنا شروع ،صورتحال تشویشناک

ڈونلڈٹرمپ کی شکست کے بعد حامد میر نے نریندر مودی کا بھی انجام بتا دیا ‎

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈونلڈٹرمپ کی شکست کے بعد حامد میر نے نریندر مودی کا بھی انجام بتا دیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر ہو گئے ہیں ۔امریکا کے صدر منتخب ہونے پر پاکستانی سینئر صحافی حامد نےامریکی عوام کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی انہوں نے مود کے انجام کی پیش گوئی بھی کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حا مد نے اپنے پیغام میں لکھا… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کی شکست کے بعد حامد میر نے نریندر مودی کا بھی انجام بتا دیا ‎

خاتون ملازم کو ہراساں کرنے والا بینک اہلکار گرفتار، نوکری سے برخاست

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

خاتون ملازم کو ہراساں کرنے والا بینک اہلکار گرفتار، نوکری سے برخاست

اسلام آباد (این این آئی)خاتون ملازم کے ساتھ نازیبا حرکات اور انہیں ہراساں کرنے والے بینک منیجر کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے نجی بینک کے منیجر کو ساتھی خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اس حوالے سے بتایا… Continue 23reading خاتون ملازم کو ہراساں کرنے والا بینک اہلکار گرفتار، نوکری سے برخاست

عمران صاحب کون آپ کو بلیک میل کر رہا ہے ، ن لیگ کا  حیرت انگیز دعویٰ 

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران صاحب کون آپ کو بلیک میل کر رہا ہے ، ن لیگ کا  حیرت انگیز دعویٰ 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کون آپ کو بلیک میل کر رہا ہے نام بتائیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ کو آپ کی ووٹ چوری بلیک… Continue 23reading عمران صاحب کون آپ کو بلیک میل کر رہا ہے ، ن لیگ کا  حیرت انگیز دعویٰ 

بڑے  شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

بڑے  شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران متاثرہ علاقوں میں ا?نے اور جانے پر پابندی ہوگی۔ تاہم مساجد ، میڈیکل اور جنرل سٹور، تندور… Continue 23reading بڑے  شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ