پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ کس ملک کا جہاز پاک بحریہ میں شامل کر لیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ کس ملک کا جہاز پاک بحریہ میں شامل کر لیا گیا

اسلا م آباد ( آن لائن )رومانیہ میں تیارکردہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک   نے  پاک بحریہ میں شمولیت  اختیار کر لی ۔ جہاز کی شمولیت سے سمندری امور کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس تبوک کی کمشننگ تقریب… Continue 23reading پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ کس ملک کا جہاز پاک بحریہ میں شامل کر لیا گیا

جسٹس وقار احمد سیٹھ کا انتقال ،پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

جسٹس وقار احمد سیٹھ کا انتقال ،پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (این این آئی/آئن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قیصر رشید خان کو قائم مقام چیف جسٹس تعینات کردیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس قیصر رشید قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے فرائض انجام دیں گے۔ جسٹس قیصر رشید کا تعلق مالاکنڈ سے ہے اور وہ 2011… Continue 23reading جسٹس وقار احمد سیٹھ کا انتقال ،پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کا اعلان کر دیا گیا

عدالتی احکامات کے باوجود یہ کام نہیں کیا گیا، شہباز شریف نے جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف اہم قدم اٹھا لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

عدالتی احکامات کے باوجود یہ کام نہیں کیا گیا، شہباز شریف نے جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف اہم قدم اٹھا لیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جیل میں سہولیات نہ دینے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے کل وکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔درخواست گزار شہباز شریف نے موقف اپنایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود جیل میں سہولیات نہیں دی… Continue 23reading عدالتی احکامات کے باوجود یہ کام نہیں کیا گیا، شہباز شریف نے جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف اہم قدم اٹھا لیا

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اصلاحات کی طرف جانے کیلئے ذمہ دار ہی سے بات… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کے بچوں کی شادی، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سمیت درجنوں لوگ بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کے بچوں کی شادی، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سمیت درجنوں لوگ بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد ( آن لائن/ مانیٹرنگ ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی مہنگی ترین شادی کی انکوائری مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق بزنس مین کی بیٹی کی شادی کی تقریب کے لیے نجی کنٹری کلب کو 15 کروڑ روپے ادائیگی کی گئی تھی جسے 120 روز کے لیے بک کیا… Continue 23reading ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کے بچوں کی شادی، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سمیت درجنوں لوگ بڑی مشکل میں پھنس گئے

کورونا کی نئی لہر، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں لاک ڈاؤن، صوبائی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا کی نئی لہر، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں لاک ڈاؤن، صوبائی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا کی نئی لہر کے باعث پنجاب کے تعلیمی اداروں میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو موسم سرما کی تعطیلات کے بھی حق میں بھی نہیں حالیہ لاک ڈاؤن کے باعث بچوں کا پہلے ہی بہت تعلیمی ضیاع ہو چکا… Continue 23reading کورونا کی نئی لہر، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں لاک ڈاؤن، صوبائی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

گیارہ ماہ کی بچی کی عصمت دری کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

گیارہ ماہ کی بچی کی عصمت دری کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی

قصور (آن لائن) گیارہ ماہ کی بچی کو عصمت دری کا نشانہ بنانے والے مجرم کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں گیارہ ماہ کی بچی کو افسوسناک کام کا نشانہ بنانے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ ایڈشنل سیشن جج شاہد بشیر… Continue 23reading گیارہ ماہ کی بچی کی عصمت دری کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی

عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے معروف اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کہ عثمان بزدار کے واقف کار،رشتہ دار اور دوست کیوں موجوں میں ہیں، اینکر عمران خان نے کہا کہ میں نے ثبوتوں کے ساتھ ساری سٹوریز کی تھیں، میں ان کے اوپر آج بھی سٹینڈ کرتا ہوں، عثمان بزدار… Continue 23reading عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان سیاسی پارہ اپنے عروجوں پر ہے ، ہر سیاسی جماعت ووٹروں کو متاثرہ کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے ۔ انتخابات کے پیش نظر 16نومبر تک چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی طرف سے نوٹیفکیشن… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان