پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

چٹ منگنی پٹ بیاہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

چٹ منگنی پٹ بیاہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن، این این آئی) بختاور بھٹو منگنی کے دو ماہ بعد30 جنوری 2021 کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ساتھ شادی کے کارڈ کی تصویر جاری کی ہے جس میں یہ واضح دکھائی دے رہاہے کہ… Continue 23reading چٹ منگنی پٹ بیاہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا

بھارت کا نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور بزدلانہ فعل ہے:عثمان بزدار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھارت کا نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور بزدلانہ فعل ہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادیوں پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے بھارتی فائرنگ سے4شہریوں اور ایک جوان کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور… Continue 23reading بھارت کا نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور بزدلانہ فعل ہے:عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد

لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ تہواروں میں شرکت پنجاب کی روایت اور ثقافت کا حصہ ہے۔ہندو اور دیگر اقلیتوں کو پنجاب میں یکساں حقوق حاصل ہیں۔وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد

کشمور میں اجتماعی آبروریزی کا شکار4سالہ بچی کی حالت اب کیسی ہے ؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

کشمور میں اجتماعی آبروریزی کا شکار4سالہ بچی کی حالت اب کیسی ہے ؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

کراچی(این این آئی)کشمور میں اجتماعی آبروریزی کا شکار 4 سالہ بچی کی حالت تشویشنات بتائی جارہی ہے، بچی کو لاڑکانہ سے کراچی کے قومی ادارہ برائے صحت اطفال منتقل کردیا گیا ہے۔ادارہ برائے امراض اطفال(این آئی سی ایچ)کے سربراہ ڈاکٹر جمال رضا کے مطابق بچی ابھی انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ہے۔انہوں نے… Continue 23reading کشمور میں اجتماعی آبروریزی کا شکار4سالہ بچی کی حالت اب کیسی ہے ؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

سانحہ کشمور ،پولیس افسر ہیرو قرار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

سانحہ کشمور ،پولیس افسر ہیرو قرار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی(این این آئی)کشمور میں چار سالہ بچی اور ماں سے اجتماعی آبروریزی کیس میں پولیس افسر کے کردار کو سراہا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کو سانحہ کشمور کا نام دیا گیا، جو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا۔کشمور میں دل دہلا دینے والا واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ خاتون… Continue 23reading سانحہ کشمور ،پولیس افسر ہیرو قرار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا، دعوت نامے بھی تقسیم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا، دعوت نامے بھی تقسیم

کراچی( آن لائن ) سابق آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو زرداری کی منگنی کی تاریخ طے پاگئی۔ منگنی 27نومبر کو بلاول ہائوس کراچی میں ہو گی، تقریب میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کرانی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای و سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا، دعوت نامے بھی تقسیم

عوام اب پاکستان پوسٹ میں کس قسم کے اکائونٹس نہیں کھلوا سکیں گے ؟ حکومت نے بڑی پابندی لگادی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

عوام اب پاکستان پوسٹ میں کس قسم کے اکائونٹس نہیں کھلوا سکیں گے ؟ حکومت نے بڑی پابندی لگادی

راولپنڈی( آن لائن ) پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے جس کے بعد ایف اے ٹی ایف کا ایک اور مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے، پابندی کا اطلاق 16 نومبر سے ہوگا تاہم پرانے اکاؤنٹس… Continue 23reading عوام اب پاکستان پوسٹ میں کس قسم کے اکائونٹس نہیں کھلوا سکیں گے ؟ حکومت نے بڑی پابندی لگادی

سردیوں کی چھٹیاں حکومت نے طلبا اور والدین کیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

سردیوں کی چھٹیاں حکومت نے طلبا اور والدین کیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد، راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سکولوں میں کیا جا رہا ہے ۔ اب تک 117 سکولوں میں… Continue 23reading سردیوں کی چھٹیاں حکومت نے طلبا اور والدین کیلئے اہم اعلان کردیا

صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے ، درودیوار ہل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے ، درودیوار ہل گئے

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستا ن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ، بوستان،مستونگ، ہرنائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 58 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں… Continue 23reading صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے ، درودیوار ہل گئے