پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کے ہائی کمشنر سے نشستیں ہوئی ہیں، ان کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو لکھ کر دیا ہے، برطانیہ اور عدالتیں پاکستان کے موقف سے آگاہ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے،حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے، یہ اقتدارکی ہوس میں مبتلا ہیں ، ان کی سوچ جمہوری نہیں ،ماضی کو دیکھتے ہوئے (ن) لیگ پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، جس ادارے… Continue 23reading اپوزیشن کی تقاریرسے لگتاہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے،حیرت انگیز دعویٰ

ایچ ای سی کا جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایچ ای سی کا جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف

لاہور(این این آئی)پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، اجلاس کی کارروائی میں ردوبدل کر کے غلط میٹنگ منٹس جاری کر دئیے گئے، سیکرٹری صحت نبیل اعوان کے خط نے پی ایچ ای سی کی ہیرا پھیری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading ایچ ای سی کا جعلسازی سے پرائیوٹ یونیورسٹیز کو فائدہ پہنچانے کا انکشاف

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن )ملک کے 49 فیصد شہریوں نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے سروے میں 49 فیصد افراد نے مہنگائی کا ذمے دار وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ 17 فیصد نے صوبائی حکومتوں… Continue 23reading مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

بند کمروں میں پائوں پکڑنے والے جلسوں میں گریبان پکڑنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،سیاسی کنیزیں راجکماری کی کرپشن کا دفاع کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

بند کمروں میں پائوں پکڑنے والے جلسوں میں گریبان پکڑنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،سیاسی کنیزیں راجکماری کی کرپشن کا دفاع کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی بونوں نے سیاسی غلامی کا طوق گلے میں ڈالا ہوا ہے، وہ لوگ بھیک کی سیٹوں پر اسمبلی میں پہنچ کر فرد واحد کی خوشنودی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی منتخب حکومت پر… Continue 23reading بند کمروں میں پائوں پکڑنے والے جلسوں میں گریبان پکڑنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،سیاسی کنیزیں راجکماری کی کرپشن کا دفاع کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کورونا وائرس سے ایک بار پھر خبردار کردیا ،کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی اپنے روایتی اسٹائل میں عالمی وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہہ دیا۔انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ ’مختاریا… Continue 23reading ’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا

پی ٹی آئی صرف ایک صورت میں جیت سکتی ہے، سیاسی مشیر وہ ہے جو کبھی کونسلر بھی نہیں بن سکا، طلال چوہدری کا شہباز گل کو جواب

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ٹی آئی صرف ایک صورت میں جیت سکتی ہے، سیاسی مشیر وہ ہے جو کبھی کونسلر بھی نہیں بن سکا، طلال چوہدری کا شہباز گل کو جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے شہبازگل کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مشیر وہ ہے جو کبھی کونسلر بھی نہیں بن سکا،یہ وہ سیاسی مشیر ہے جس نے خواتین کو ہراساں کرکے نام کمایا ہے ۔… Continue 23reading پی ٹی آئی صرف ایک صورت میں جیت سکتی ہے، سیاسی مشیر وہ ہے جو کبھی کونسلر بھی نہیں بن سکا، طلال چوہدری کا شہباز گل کو جواب

عیسائیت کو چھوڑ کر دو جوڑوں نے دین اسلام قبول کر لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

عیسائیت کو چھوڑ کر دو جوڑوں نے دین اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں عسائیت کو چھوڑ کر دو جوڑوں نے دین اسلام قبول کر لیا جن کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر ان کے اسلامی نام رکھ دیئے جس پر اہل اسلام نے نومسلم جوڑوں کو مباکباد دیتے ہوئے خوش آمدید کہا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 28 شمالی کے عارف… Continue 23reading عیسائیت کو چھوڑ کر دو جوڑوں نے دین اسلام قبول کر لیا

پی آئی اے کا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ تیار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی آئی اے کا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ تیار

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے 3500 ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا، رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے 12 ارب 87 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ذرائع کا… Continue 23reading پی آئی اے کا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ تیار