گیس کے شارٹ فالز کے باوجود سوئی گیس کے نرخوں میں 123 فیصداور میٹر رینٹ میں حیرت انگیز اضافے کامطالبہ
اسلام آباد( آن لائن ) گیس کے شارٹ فالز کا سامنا کرنے کے باوجود سوئی نادرن کیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل)نے گیس کے نرخوں میں 123 فیصد، 7 لاکھ نئے گھریلو کنیکشنز اور میٹر رینٹ میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے جس کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور ٹرانسپورٹ سیکٹر سمیت اسٹیک… Continue 23reading گیس کے شارٹ فالز کے باوجود سوئی گیس کے نرخوں میں 123 فیصداور میٹر رینٹ میں حیرت انگیز اضافے کامطالبہ