عمر ایوب نے اہم عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کر دی، عالمی مالیاتی اداروں نے فوری طور پر بجلی کی… Continue 23reading عمر ایوب نے اہم عہدوں سے استعفیٰ دے دیا