بختاور بھٹو زرداری کی منگنی اور اپنے منگیتر محمود چوہدری کے ہمراہ تصاویر جاری
کراچی (این این آئی+ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی ہوگئی۔بختاور اور محمود چودھری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی، تقریب میں 100 سے 150 افراد شریک ہوئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی تقریب میں شریک ہوئے، ڈاکٹروں کے مشورے سے… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کی منگنی اور اپنے منگیتر محمود چوہدری کے ہمراہ تصاویر جاری