پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، راولپنڈی میٹروبس سروس عملے کا احتجاج

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، راولپنڈی میٹروبس سروس عملے کا احتجاج

راولپنڈی(این این آئی)میٹروبس سروس ٹکٹنگ عملے نے آئی جے پی سٹیشن کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی جارہی ہیں اور نہ ہی کچھ بتایا جارہا ہے،ان باکس ادارہ میٹروبس سروس کیلئے ہم سے جبری مشقت لے رہا ہے،پنجاب حکومت میٹروبس سروس کیلئے براہ راست ملازمین کو بھرتی… Continue 23reading تنخواہوں کی عدم ادائیگی، راولپنڈی میٹروبس سروس عملے کا احتجاج

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ، مسافروں کو 2 کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ، مسافروں کو 2 کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سفری ہدایت نامے میں ایک بار پھر ردوبدل کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے آنے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ، مسافروں کو 2 کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کاالزام ، ن لیگ کے رکن اسمبلی اور ان کے خاندان کیخلاف کارروائی کا آغاز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کاالزام ، ن لیگ کے رکن اسمبلی اور ان کے خاندان کیخلاف کارروائی کا آغاز

لاہور ( آن لائن ) اینٹی کر پشن لاہو ر نے ڈی سی ( سرگودھا) رپورٹ پر قو می خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پنچانے پر مسلم لیگ( ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا اور ان کے خاندان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ۔ ڈی سی سرگودھا کی رانجھا… Continue 23reading قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کاالزام ، ن لیگ کے رکن اسمبلی اور ان کے خاندان کیخلاف کارروائی کا آغاز

حکومت کا 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں بدلنے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں بدلنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ مشیر ماحولیات مرتضی وہاب کی صدارت میں سی ڈی اے کی گورننگ باڈی اجلاس میں کیا گیا۔اس حوالے سے مرتضی وہاب نے کہا کہ صوبے کے… Continue 23reading حکومت کا 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں بدلنے کا فیصلہ

جب تک اسرائیل یہ کام نہیں کرتا اس وقت تک تسلیم نہیں کریں گے،پاکستان کا دو ٹوک موقف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

جب تک اسرائیل یہ کام نہیں کرتا اس وقت تک تسلیم نہیں کریں گے،پاکستان کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک اسرائیل فلسطینیوں کو انکے حقوق نہیں دیتا ہم اسے تسلیم نہیں کریں گے،پاکستان نے سعودی عرب سے کرنسی نوٹ پر کشمیر کے نقشے میں تبدیلی کا معاملہ اٹھایا ہے،جموں و کشمیر کے او آئی سی… Continue 23reading جب تک اسرائیل یہ کام نہیں کرتا اس وقت تک تسلیم نہیں کریں گے،پاکستان کا دو ٹوک موقف

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کوویڈ سے نمٹنے کے لئے 25 کروڑ ڈالر دے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کوویڈ 19 وائرس سے نمٹنے کیلئے استعمال ہوگی۔ دوسری جانب ایشیائی ترقیاتی بینک سے پنجاب کے 2 اضلاع میں ترقیاتی… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

وزارت پٹرولیم میں غلط منصوبہ بندی سے 122ارب روپے کا نقصان ،تشویشناک بات سامنے آ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزارت پٹرولیم میں غلط منصوبہ بندی سے 122ارب روپے کا نقصان ،تشویشناک بات سامنے آ گئی

لاہور (آن لائن)امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء مسلسل جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ وزارت پٹرولیم میں غلط منصوبہ بندی سے 122ارب روپے کا نقصان تشویشناک ہے۔ اس حوالے سے فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرتے… Continue 23reading وزارت پٹرولیم میں غلط منصوبہ بندی سے 122ارب روپے کا نقصان ،تشویشناک بات سامنے آ گئی

شفقت محمود آپ کنفرم جنتی ہیں، چھٹیوں کے اعلان پر بچوں میں مقبولیت کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

شفقت محمود آپ کنفرم جنتی ہیں، چھٹیوں کے اعلان پر بچوں میں مقبولیت کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق فیصلہ بوجھل دل سے کیا، امید ہے جنوری تک تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔ بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں ۔ بچوں کو چھٹیوں کی بجائے تعلیم پر توجہ دینی چاہئے… Continue 23reading شفقت محمود آپ کنفرم جنتی ہیں، چھٹیوں کے اعلان پر بچوں میں مقبولیت کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم کا ردعمل سامنے آ گیا

ملک بھر میں راشن ڈپو قائم کرنے پر غور شروع ، راشن کارڈز بنائے جانے کا امکان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملک بھر میں راشن ڈپو قائم کرنے پر غور شروع ، راشن کارڈز بنائے جانے کا امکان

بہاولنگر (این این آئی ) روز مرہ استعمال کی اشیاء کی آئے روز قلت اور قیمتوں میں اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے ملک بھر میں راشن ڈپو قائم کرنے پر غور شروع کردیا ہے اور اس سلسلہ میں پرائیویٹ سیکٹر کیساتھ ساتھ سرکاری اداروں کی باہمی مشاورت سے یہ راشن ڈپو یونین… Continue 23reading ملک بھر میں راشن ڈپو قائم کرنے پر غور شروع ، راشن کارڈز بنائے جانے کا امکان