ارب پتی ارکان پارلیمنٹ ریاستی سرپرستی میں کرپشن کرتے ہیں،سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی، تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ارب پتی اراکین اسمبلی ریاستی اسپانسرشپ کے ذریعے کرپشن کرتے ہیں۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی اور اپنے کھلے خط میں اپنی ناکامی کی وجوہات بتا دیں۔ شبر زیدی نے کہا کہ… Continue 23reading ارب پتی ارکان پارلیمنٹ ریاستی سرپرستی میں کرپشن کرتے ہیں،سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی، تہلکہ خیز انکشاف